Monday, 10 August 2015

اللّہ ھدایت دے (مولانا الیاس گھمن دیوبندی) پرجو شیعوں کی طرف لواط ہم جنس پرستی کو جائز ھونے کا الزام لگاتےھیں ؟


اللّہ ھدایت دے (مولانا الیاس گھمن دیوبندی) پرجو شیعوں کی طرف لواط ہم جنس پرستی کو جائز ھونے کا الزام لگاتےھیں ؟








نصر بن صبّاح کہتے ہیں: حسن بن محمد المعروف ابن بابائے قمی، محمد بن نصير نميرى اور فارس بن حاتم قزوينى پر امام ہادی (علیہ السلام) نے لعنت بھیجی
اختيار معرفة الرجال ص 804
 تک پہنچنے والی روایات سے معلوم ہوتا ہے غلو اور دوسرے انحرافات کے خلاف کہ امام ہادی علیہ السلام کی جدوجہد اظہار برائت اور لعن و طعن سے کہیں بڑھ کر تھی اور آپ (ع) نے بعض غالیوں کے قتل کا حکم جاری فرمایا ہے۔
محمد بن عیسی کہتے ہیں:
"إنَّ اَبَا الحَسَنِ العَسْكَرِى عليه‏السلام أمَر بِقَتلِ فارِسِ بْنِ حاتم القَزْوينىّ وَضَمِنَ لِمَنْ قَتَلَهُ الجَنَّةَ فَقَتَلَهُ جُنَيْدٌ"۔
ترجمہ: امام ہادی علیہ السلام نے فارس بن حاتم قزوینی کے قتل کا حکم دیا اور اس شخص کے لئے جنت کی ضمانت دی جو اس کو ہلاک کرے گا چنانچہ جنید نامی شخص نے اس کو ہلاک کردیا۔
اختيار معرفة الرجال ص 807

مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلیک کریں

http://articles.kullayiman.com/archives/12946 
 
 

No comments:

Post a Comment